|

وقتِ اشاعت :   8 hours پہلے

کراچی: بے نظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری کے سابق وائس چانسلر پروفیسر اختر بلوچ مختصر علالت کے بعد کراچی کے آغا خان اسپتال میں انتقال کرگئے۔ اہل خانہ کے مطابق ان کے جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

پروفیسر اختر بلوچ ایک ممتاز ماہر تعلیم اور محقق تھے۔ انہوں نے تدریس کے شعبے میں نمایاں خدمات انجام دیں اور طلباء کی اخلاقی تربیت پر زور دیا۔

 

 

 

 

 
 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *