|

وقتِ اشاعت :   8 hours پہلے

کوئٹہ :بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے مشکے میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر روزنامہ انتخاب اخبار کے نمائندے لطیف بلوچ کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق ضلع آواران کے علاقے مشکے میں مقامی روزنامہ روزنامہ انتخاب کے نمائندے لطیف بلوچ کو مسلح افراد نے رات گئے اْس وقت فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا جب وہ سو رہے تھے۔فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔ واقعہ کے بعد لیویز نے مزید تحقیقات شروع کردیں ۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *