نیشنل پارٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام کی ساحل وسائل پر حق اختیار تسلیم کیا جائے ، ہمیں کوئی صوبہ نہیں چلارہا بلکہ پورا ملک بلوچستان کے وسائل سے چل رہا ہے ، تمام سیاسی کارکنوں کو رہا کیا جائے اور بلوچستان کے سیاسی مسئلہ کو بات چیت و مذاکرات سے حل کیا جائے
واضح رہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا تھا کہ “پنجابیوں اور سندھیوں کے پیسوں سے بلوچستان کا صوبہ چلتا ہے۔”
Leave a Reply