|

وقتِ اشاعت :   19 hours پہلے

کوئٹہ:بلوچستان اسمبلی کا اجلاس میں ایوزیشن کے اراکین کی ایوان سے واک آوٹ ۔ اپوزیشن لیڈر یونس زہری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں لیویز کو ختم کرنےفاٹا کےلئے ایک سابق ایم این اے نے وزیراعظم کو لکھاہے ، وزیراعظم نے چیف سیکرٹری کو لیویز ختم کرنے کا حکم دیاہے، فاٹاکےسابق ایم این اے کے کہنے پر لیویز کو ختم کیاجارہاہے جو غلط عمل ہے

اس موقع پر رحمت صالح بلوچ نے کہا کہ فاٹا کے ایم این اے کون ہوتاہے یہاں سے لیویزکو ختم کرنےوالا؟کیا فاٹاکے کہنے پر یہ کچھ ہورہاہے تو ہمیں اسمبلی میں بیٹھنے کا کیافائدہ ہے اس موقع پر  مولاناہدایت الرحمن نے کہا کہ  بلوچستان کی قرارادادوں پر وزیراعظم ایکشن نہیں لیتاہے ، جس پر ہم کو احتجاج کرناچاہیے اور زابدعلی ریکی نے کہا کہ وفاق نے بلوچستان کو کیادیاہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *