کوئٹہ:تربت کے علاقے سے مقامی ڈیم کے قریب سے ایک نوجوان کی نعش برآمد تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تربت کے علاقے میں واقع سوراب ڈیم کے قریب سے ایک نوجوان کی نعش ملی جس کو ہسپتال منتقل کیا گیا
جس کی شناخت لال بخش سکنہ شاہی تمپ کے نام سے کی گئی نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی مزید کارروائی مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔