|

وقتِ اشاعت :   August 23 – 2025

کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے میں ایک شخص کو قتل کردیا گیا ۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے کیچی بیگ چکی شاہوانی روڈ پر نا معلوم افراد نے خنجر سے وار کر کے نذیر احمد محمد شہی کو قتل کردیا او ر فرار ہوگئے ۔

پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش کو سول اسپتال منتقل کردیا واقعے کے بعد پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا ملزمان کی تلاش جاری ہے ۔