امریکہ 2 ستمبر کو کوئٹہ میں بلوچستان نیشنل پارٹی کی ایک میٹنگ پر ہونے والے خودکش حملے کی شدید مذمت کرتا ہے، جس میں 15 افراد جان سے گئے اور کئی زخمی ہوئے۔ ہم جان سے جانے اور زخمی ہونے والوں کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔
پاکستانی عوام کو تشدد اور خوف سے آزاد زندگی گزارنے کا حق حاصل ہے۔
امریکہ دہشت گردی اور ان قابلِ گرفت گروہوں کے خلاف، جیسے کہ داعش–ولایتِ پاکستان، جس نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے، اور دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ میں پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہے۔
The United States strongly condemns the September 2 suicide attack in Quetta at a Balochistan National Party meeting which killed 15 and injured many others. We offer our sincere condolences to the loved ones of those who were killed and injured. The Pakistani people deserve to…
— U.S. Embassy Islamabad (@usembislamabad) September 4, 2025