کوئٹہ (پ ر) امریکہ میں مقیم سینئر صحافی و تجزیہ نگار ملک سراج اکبر کے والد ملک محمد اکبر کی فاتحہ خوانی بروز اتوار 21ستمبر کومکان نمبر 7/2 A Block، کرم خان بڑیچ اسٹریٹ، کوئٹہ ایونیو،اسپینی روڑ کوئٹہ میں صبح10:30سے شام 5بجے تک ہوگی۔
مرحوم ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر پنجگور ملک سعید اکبر، متحدہ عرب امارات میں مقیم سینئر ماہر تعلیم ملک صدیق اکبر اوراسسٹنٹ کمشنر بلوچستان ریونیو اتھارٹی ملک محمد جان کے والد تھے۔ ان کا انتقال گذشتہ دنوں انکے آبائی علاقہ پنجگور میں ہوا۔