|

وقتِ اشاعت :   September 23 – 2025

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے اسمبلی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسسٹنٹ کمشنر کے قتل کی خبر تصدیق شدہ نہیں ہے، یہ غلط ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر کی فوٹو کا فرانزک کرایا گیا ہے، وہ اصل نہیں تھی۔