|

وقتِ اشاعت :   October 26 – 2025

کوئٹہ: کوئٹہ بیوٹمز میں ایم ڈی کیٹ کے ٹیسٹ کے دوران 8ڈپلیکیٹ امیدوار پکڑے گئے۔ وی سی بولان میڈیکل یونیوسٹی ڈاکٹر شبیر لہڑی نے بتایا کہ اتوار کو کوئٹہ کی بیوٹمز یونیورسٹی میں ہونے والے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے دوران 8ڈپلیکیٹ امیدوار پکرے گئے ۔

انہوں نے بتایا کہ متبادل امیدواروں کو گرفتار کرکے ائیر پورٹ تھانے منتقل کردیا گیا گرفتار افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔