|

وقتِ اشاعت :   December 25 – 2025

محکم موسمیات کے مطابق آج موسم  بلوچستان  کے زیادہ تر علاقوں میں سرد اور خشک موسم کی توقع ہے، جبکہ شمالی اضلاع میں رات اور صبح کے اوقات میں بہت زیادہ سردی پڑ سکتی ہے۔ جزوی طور پر شمالی اور مغربی اضلاع میں شام اور رات کے دوران ابر آلود موسم بھی دیکھنے کو مل سکتا ہے۔

 

کم از کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت (°C) ریکارڈ:قلات میں کم از کم درجہ حرارت -6.0 اور زیادہ سے زیادہ 13.0، زیارت میں -5.2 سے 10.6، کوئٹہ بریوری میں -2.8 سے 9.9، کوئٹہ شہر میں -3.5 سے 11.5، کوئٹہ سامونگلی میں 2.0 سے 10.0، کوئٹہ ساریاب میں -2.5 سے 10.0، ژوب میں 1.0 سے 15.5، دالبندین میں 0.5 سے 14.0، نوکندی میں 2.0 سے 17.5، خضدار میں 4.5 سے 19.0، پنجگور میں 2.5 سے 16.0، اوستا محمد میں 7.5 سے 24.0، برکھان میں 6.5 سے 18.0، سبی میں 7.0 سے 27.5، لاسبلا میں 7.0 سے 29.0، جیوانی میں 9.0 سے 25.5، گوادر میں 9.5 سے 26.0، اُتھل میں 9.5 سے 30.0، تربت میں 11.0 سے 25.0، پسنی میں 10.0 سے 26.0 اور اُرمرا میں 11.0 سے 26.5 ریکارڈ کیا گیا۔