|

وقتِ اشاعت :   February 6 – 2026

نوشکی :ضلعی انتظامیہ نوشکی کی کرفیو کے نفاذ کی تردید، ضلعی انتظامیہ نے بتایا ہے کہ نوشکی شہر میں حالات کے پیش نظر شہریوں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ رات کے وقت گھروں سے صبح تک نہ نکلے احتیاط اختیار کریں ،

جبکہ ضلع میں کوئی کرفیو کا نفاذ نہیں کیا گیا ہے نہ ہی اسکی کوئی باقائدہ نوٹیفکیشن ضلعی انتظامیہ نے جا ری کی ہے بلکہ ضلعی سطع پر احتیاطی طور پر تمام شہریوں کو رات کے اوقات میں نہ نکلنے کی ہدایت کی جاتی ہے تاکہ کوئی جانی مالی نقصان کا باعث نہ بنے۔