|

وقتِ اشاعت :   February 18 – 2026

خضدار :خضدار اور بیلہ میں ٹریفک حادثات تین افراد جاں بحق ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق خضدار میں قومی شاہراہ پر حسنین پمپ کے قریب ٹریفک حادثے میں نوجوان عدنان ولد ٹکری علی بخش براہمزئی مینگل جاںبحق ہوگی

جبکہ رات گئے بیلہ میں کوچ کی ٹکر سے خضدار چاندنی چوک کے رہائشی کاشف ولد غلام نبی سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے ۔ پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کردی گئیں ۔مزید کاروائی جاری ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *