|

وقتِ اشاعت :   February 20 – 2026

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں شائع ہونے والے اخبارات کو بہت کم لوگ پڑھتے ہیں، اس لیے حکومت نئی پالیسی ترتیب دے رہی ہے اور ڈیجیٹل میڈیا کی طرف بڑھ رہی ہے۔

انہوں نے یہ بھی ہدایت کی کہ اخبارات اپنے ملازمین کو سرکاری پالیسی کے مطابق تنخواہیں ادا کریں۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *