اسمبلی اجلاس: بلوچستان کے خراب حالات میں بیرونی طاقتیں ملوث ہیں، نشستیں بڑھنے سے لوگ قومی دھارے میں آئیں گے، ظہور بلیدی
![]()
وقتِ اشاعت : February 20 – 2026
وقتِ اشاعت : February 20 – 2026
بلوچستان اسمبلی اجلاس : ظہور بلیدی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبے کے حالات پر غور کرنا چاہیے، صوبے کے خراب حالات میں بیرونی طاقتیں ملوث ہیں، لوگوں کا سیاسی نظام پر اعتماد کم ہوا
صوبائی اور قومی اسمبلی کی نشستیں بڑھانے سے صوبے کے بہت سے مسائل حل ہوں گے، نشستیں بڑھنے سے نمائندگی بڑھے گی، قومی اسمبلی میں بلوچستان کی 40 نشستیں ہونی چاہئیں اور نشستیں بڑھنے سے لوگ قومی دھارے میں آئیں گے
Leave a Reply