|

وقتِ اشاعت :   February 25 – 2026

بلوچستان اسمبلی اجلاس : وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے واقعہ پر علاقے کے عوام میں غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جس فیملی کو نشانہ بنایا گیا وہ قابل مذمت ہے۔

انہوں نے یقین دلایا کہ دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا اور اب دہشتگرد خواتین کو نشانہ بنا رہے ہیں اور بینکوں کو لوٹا جا رہا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے اپوزیشن کے تمام اراکین سے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف قرارداد میں حکومتی ارکان کے ساتھ کھڑے ہوں اور متاثرہ خواتین کو معاوضہ دیا جائے گا۔ بلوچستان اسمبلی میں تربت اور چمن کے شہداء کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *