بلوچستان اسمبلی اجلاس میں سردار عبدالرحمن کھیتران نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مستونگ کوئٹہ میں شامل کر نا عوام کے ساتھ ہوں، ڈیرہ بگٹی میں نیا ضلع قادر آباد بنایاگیاہے اس ضلع کے قیام سے میں نے اختلاف کیااس سے میرا علاقہ متاثر ہواہے میرے علاقے کے چار موضوعے نئے ضلع میں شامل کئے گئے ہیں کابینہ میں بیٹھ کراضلاع کوتقسیم کرنا شرم کا مقام ہے،عبدالرحمن کھیتران
کوئٹہ: ایک شخص کو نوازنے کےلئے یہ سب کچھ کیاجارہاہے بلوچستان پہلے جل راہے ام۔ کہاں ہے ہم۔سفر نہیں کرسکتے ہیں
Leave a Reply