|

وقتِ اشاعت :   February 27 – 2026

بلوچستان اسمبلی اجلاس: نواب اسلم رئیسانی نے کہا ہے کہ ضلع مستونگ کو کوئٹہ اور کچھی کو سبی میں ضم کیا گیا ہے، تاہم اضلاع کی اس تبدیلی سے مسائل حل نہیں ہوں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ان اضلاع میں برادر اقوام صدیوں سے آباد ہیں اور ڈسٹرکٹ کی تبدیلی کے ذریعے برادر اقوام کے درمیان فساد ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

انہوں نے واضح کیا کہ وہ اس فیصلے کو قبول نہیں کریں گے اور جو بھی بلوچ دشمن اقدام ہوگا اس کی مذمت کرتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *