|

وقتِ اشاعت :   2 days پہلے

ڈپٹی کمشنر چاغی جہانزیب شاہوانی نے کہا ہے کہ  ایران کی کشیدہ صورتحال کے پیش نظر تفتان بارڈر پر آمد کا سلسلہ جاری ہے  بارڈر سے مجموعی طور پر 1979 افراد پاکستان داخل ہوچکا ہے جن میں  آنے والوں میں 843 طلبہ، 351 ڈرائیور اور 102 بزنس ویزا ہولڈرز شامل ہے 49 زائرین اور 37 سفارتکار بھی تفتان بارڈر کے ذریعے پاکستان پہنچ گئے 

 37 سیاح، 4 انٹری ویزا اور 4 ریزیڈنٹ پرمٹ ہولڈرز بھی شامل ہے  تفتان بارڈر سے 543 ایرانی شہری بھی پاکستان داخل ہوئے  آسٹریلیا، ازبکستان، قازقستان اور ڈنمارک کے شہری بھی تفتان بارڈر پہنچے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *