ڈھاڈر: تفصیلات کے مطابق ڈھاڈر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے کوئٹہ کے نائب تحصیلدار شیر دل ابڑو جاں بحق ہوگئے ذرائع کے مطابق واقعہ ڈھاڈر کے علاقے نوشیروان سنی شوران میں پیش آیا
جہاں مسلح افراد کی ناکہ بندی کے دوران فائرنگ کی گئی بتایا جاتا ہے کہ نائب تحصیلدار شیر دل ابڑو اپنے اہل خانہ کے ہمراہ سفر کر رہے تھے واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
Leave a Reply