کوہلو: محکمہ لائیو سٹاک کوہلو کی نااہلی سے روزانہ ہمارے مویشی مر رہے ہیں یہ بات لعل محمد نے پریس کلب میں اخباری نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا انھوں نے مذید کہا کہ ضلع کوہلو کا معیشت کا زیادہ تر انصار لائیو سٹاک ہی ہے۔
ہمارے بچوں کا گزارہ مال داری سے ہی ہوتا ہے محکمہ لائیو سٹاک کے ڈپٹی ڈریکٹر نے محکمہ کو اپنے ذاتی سمجھ رکھا ہے روزانہ ہمارے مویشی مر رہے ہیں ڈپٹی ڈریکٹر مویشیوں کے لیے نہ ہی کوئی کیمپ لگاتا ہے اور نہ ہی ہسپتال میں ادویات دیتا ہے۔
کوہلو، محکمہ لائیواسٹاک کی غفلت کے باعث مالداروں کے مال مویشی مرنے لگے
وقتِ اشاعت : November 28 – 2018