چاغی: سابق چیئرمین میر داؤد خان نوتیزئی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ بلوچستان اس وقت قحط سالی کی لپیٹ میں ہے اور خصوصاً ضلع چاغی میں مالدار اور زمیندار حضرات سخت مشکل دور سے گزر رہے ہیں ۔
داددیتا ہوں ہینڈز این جی اوز کو کہ انہوں نے بروقت چاغی قحط سالی کے حوالے سے اپنی سروے شروع کی ہے توقع رکھتے ہیں کہ ہنڈز چاغی میں جلد ریلیف کاکام شروع کریں گے چاغٰ کے عوام اس وقت ہینڈز این جی اوز کی طرف دیکھ رہے ہیں ۔
کیونکہ ہینڈ این جی اوز ایک ذمہ دار آرگنائزیشن ہے جن میں علاقوں میں ہینڈز نے کام کی ہے معیاری کام اور اعتماد کا مظاہرہ کیا ہے ہم ہینڈز این جی اوز کے ذمہ داروں سے اپیل کرتے ہیں کہ فوری طور پر چاغی میں ریلیف کاکام شروع کریں تاکہ مالداروں اور زمینداروں کو مزید نقصان سے بچایا جاسکے ۔
کیونکہ چاغی میں زیر زمین انی انتہائی خطرناک حد تک نیچے چلی گئی ہیں بارش نہ ہونے کی وجہ سے تمام چراگاہیں خشک ہوئے ہیں آخر میں انہوں ن ے ہینڈز این جی اوزسمیت دیگر این جیاوز کو دعوتدی ہیں کہ وہ بھی چاغی میں ایمرجنسی کی بنیاد پر کام شروع کرے ۔
بلوچستان قحط سالی کی لپیٹ میں ہے، داؤد نوتیزئی
وقتِ اشاعت : January 28 – 2019