میڈرڈ(اسپورٹس ڈیسک) ریال میڈرڈ اور اسپین کے مڈ فیلڈر ژاوی الونسو چیمپنئز لیگ کے فائنل میں نہ کھیلنے والے 22ویں کھلاڑی بن گئے ان کو بائرن میونخ کیخلاف سیمی فائنل کے دونوں لیگ یلیوکارڈ دکھایا گیا تھا جس کے باعث وہ اب فائنل میں ریال میڈرڈ کیلئے دستیاب ہونگے واضح رہے 2012ء کو چیلسی کے جونٹیری 2011ء کو بارسلونا کے پنٹو ،2010میں انٹر میلان کے ٹیاگو موٹا، اور 2009میں بارسلونا کے ابیڈال اور ڈینی الویز ایسے کھلاڑی ہیں جنہوں نے سیمی فائنل میں معطل ہونے کی وجہ سے چیمپنئز لیگ فائنل میں شرکت نہ کرسکیں ۔