اوستہ محمد : اوستہ محمد شہر میں آ ج لاک ڈا ون کو پا نچواں دن میں دا خل شہر ی اور عوا م مزدور سخت مشکلا ت سے دو چار ہیں حکو مت اور ضلعی انتظا میہ کی جانب سے غر یب عوا م کو ریلیف کی عدم فرا ہمی پر عوا م میں شدید غم و غصہ حکو مت سے فور ی ر یلیف دینے کا مطا لبہ۔
تفصیلات کے مطابق اوستہ محمد شہر میں لاک ڈاون آ ج پا نچو یں روز میں دا خل شہر کے تمام کاروبار ی مرکز بند چند ایک دو دوکان کھلے ہو ئے ہیں ان پر عوا م کی رش ہو نے کی وجہ سے انتظا میہ کی عوا م کی گر فتار ی کا حکم دیا ہے۔
شہر یوں کا کہنا ہے کہ ایک طرف مہنگا ئی نے عوا م کا جینا دو بھر کر دیا ہے دوسر ی طرف لا ک ڈاون کی وجہ سے کھلے ہوئے دوکاندار منہ مانگے رقم و صو ل کررہے ہیں جس میں عوام شدید مشکلات سے دو چار ہیں حکو مت کی جانب سے آ ئے روز عوام کو سبز با غ دکھا کر اعلانات کرتے ہیں کہ عوا م کو ان کے دہلیز پر راشن اور دیگر ضرور یات کی چیزیں پہنچا ئیں گے لیکن آ ج پا نچواں دن ہے عوا م گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں لیکن حکو مت کی جانب سے نا کہ ضلع جعفر آ باد کی انتظا میہ کی جانب سے عوام کو سہو لیات تک نا دیا گیا ہے جس کی وجہ سے مزدور روز مر ہ کام کر نے والے لوگ گھروں میں ما تم پھیلا ہوا ہے اور ان کے بچے خا لی پیٹ سو رہے ہیں۔
انہوں نے حکو مت بلوچستان انتظا میہ جعفر آ باد سے اپیل کی کہ وہ لاک ڈاون میں انتظا میہ سے تعاون کر نے والے شہر ی اور مزدور اپنے گھروں میں بیٹھ کر حکو مت کے احکا مات کو ما نتے جارہے ہیں لیکن حکو مت کی طرف سے تعاون نا ہو نے کی وجہ سے عوا م کی اب خا مو شی جواب دینے لگ رہا ہے اگر حکو مت نے را شن و غیرہ نہیں دیا تو عوا م پھر میدان میں نکل کر دم دم مست قلندر کر ے گی اور کورونا وائر س سے خود مقا بلہ کر یں گے۔