کوئٹہ: پا کستان مسلم لیگ (ن) بلو چستان کے صو با ئی صدر جنر ل (ر) عبد القادر بلو چ، جنر ل سیکر ٹری جما ل شاہ کا کڑنے پارٹی کے تمام صو با ئی ڈو یژن اور اضلاع کے عہد یدا روں اور کا ر کنوں کو خراج تحسین پیش کر تے ہو ئے کہا ہے کہ قیا دت کے سا تھ ملکر مو جو دہ حا لات میں جس طرح کا فعال کر دار ادا کیا ہے۔
وہ قا بل تعریف ہے محنتی اور مخلص کار کن ہی پارٹی کا اصل سر ما یہ ہے جس نظم و ضبط سے صو با ئی کا بینہ، ڈو یژن اور اضلاس کے ذ مہ داران نے جو کا رکر دگی کا ثبوت دیا ہے پارٹی ان کے جذ بے کو قدر کی نگا ہ سے دیکھتی ہے۔
بلو چستان بھر کے اضلاع ژوب سے لیکر گوادراور چمن سے لیکر جعفر آباد کے ذمہ دا ران نے جو فعال کر دار ادا کیا ہے مر کز ی قیا دت سمیت بلوچستان کے ہر کا ر کن کو ان پر فخر ہے پارٹی کے تمام و نگز اور ان کے جفا کش کا ر کنان پر فخر ہے جو حقیقی طورپر پا کستان مسلم لیگ (ن) کیلئے ایک اعز از ہیں۔