|

وقتِ اشاعت :   May 31 – 2020

کو ئٹہ:ممتازقا نو ن دان ساجد خان ترین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ ان کی جا نب سے جا وید جبا ر کی این ایف سی میں بلو چستان کی جا نب سے بطور ممبرا تعینا تی کو صو بے کی مفاد کی خا طر چیلنج کیا گیا تھا

ان کی جا وید جبا ر سے کو ئی ذا تی اختلاف نہیں، جا وید جبا ر کے استعفیٰ کے بعد وزیر اعلیٰ بلو چستان کا ٹویٹ قابل حیرت ہے انہیں بطور وزیر اعلیٰ صو بے کی بہتر نما ئندگی کر نی چا ہئے کسی اور کی نہیں آزادی سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کی جا نب سے اس لئے آئینی درخواست دائر کی گئی تھی کہ بلو چستان میں ایسے لو گ کی کمی نہیں

جو صو بے کی کسی بھی میدان میں بہتر خد مت اور نما ئندگی کر سکتے ہیں مگر اس کے با وجود جا وید جبا ر کو این ایف سی کے لئے صو بے کا نما ئندہ مقرر کیا گیا مجھے جا وید جبا ر کی اہلیت اور شرافت سے کو ئی اختلا ف نہیں لیکن ان کے استعفیٰ کے بعد وزیر اعلیٰ بلو چستان جا م کما ل خان کا ٹویٹ ان کے عہدے کے شایا ن شان نہیں۔