کراچی: اسکائی اسپورٹس فٹبال کلب رجسٹرڈ ڈی ایف اے (ویسٹ) کراچی کی ٹیم کی کابینہ تحلیل کردی گئی ہے، بیان میں کہا گیا ہے کہ نئی کابینہ کی تشکیل اور اسکائی فٹبال کلب کے دیگر پروگرام کے حوالے سے آئندہ ہونے والے اجلاس میں کلب کے سینئرز آفیشل اور کھلاڑی مشاورت کے ساتھ مشترکہ فیصلہ کرینگے۔
اسکائی اسپورٹس کلب کی کابینہ تحلیل کردی گئی

وقتِ اشاعت : July 12 – 2020