حب :گڈانی کے سمندر میں دوافراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے جاں بحق افراد کا تعلق کراچی سے بتایا جاتا ہے ایدھی ذرائع کے مطابق کراچی سے پکنک منانے کے لئے آنے والے دو افراد گڈانی کے سمندر میں ڈوب گئے بیچ پر ڈوب گئے۔
ڈوبنے والے دونوں افراد کی لاشیں کو گڈانی کے رولر ہیلتھ سینٹر منتقل کردی گئیں جہاں ان کی شناخت 37 سالہ عمران ولد محمد حسین اور 60 سالہ نعیم ولد بشیر احمد کے ناموں سے ہوئی