|

وقتِ اشاعت :   November 7 – 2021

تربت : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار تربت زون کے ترجمان نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں ایچ ای سی کے حالیہ نوٹیفکیشن پر تربت یونیورسٹی کی طرف سے عمل درآمد نہ کرنے پر تشویش کا اظہار کیا۔ ترجمان نے مزید کہا کہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے ریگولر ماسٹر پروگرام شروع کرنے کے اعلان کو خوش آئندہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ تربت یونیورسٹی جان بوجھ کر داخلے کا اعلان نہیں کر رہی ہے جو لمیہ فکر ہے۔ یونیورسٹی اپنے پالیسیوں پر نظر ثانی کر کے نوجوانوں کے زندگی اور مستقبل سے کھیلنا بند کرے اور نوٹیفکیشن پر عمل درآمد