کوئٹہ: سیکورٹی فورسز کی چمن میں کا رروائی 2انسانی اسمگلر زکو گرفتار کر لیا گیا۔
جمعہ کو سیکورٹی فورسزنے چمن میں چیکنگ کے دوران 2انسانی اسمگلر زکو گرفتار کر لیا اسمگلرز سے ابتدائی تفتیش کے دوران پتہ چلا کہ دونوں ملزمان دوسرے لوگوں کے اصل شناختی کارڈ استعمال کرکے انسانی اسمگلنگ کرتے تھے۔
سیکورٹی فورسز نے ملز م کو مزید تفتیش کیلئے ایف آئی اے کے حوالے کر دیا۔