|

وقتِ اشاعت :   December 17 – 2021

کوئٹہ:  بلوچستان کے علاقے مچ میں بارودی سرنگ کا دھماکہ کوئی جا نی نقصان نہیں ہوا۔

تفصیلات کے مطابق جمعہ کو بلوچستان کے علاقے مچ میں بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں کوئلہ لے جانے والے ٹرک کو معمولی نقصان پہنچا۔

جبکہ ٹرک میں موجود تمام لوگ محفوظ رہے دھماکے کے فوراََ بعدسیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر شواہد اکھٹے کرکے ٹرک میں موجود تمام لوگوں کی امداد کی مزید کاروائی جا ری ہے ۔