|

وقتِ اشاعت :   August 27 – 2015

ہلمند: طالبان جنگجوؤں نے سرکاری افواج کو شکست دے کر ہلمند کے مرکزی شہر موسیٰ قلعہ پر قبضہ کر لیا اس حملے کے دوران بے شمار لوگ مارے گئے سرکاری ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ کئی روز کی جنگ کے بعد طالبان نے ہلمند صوبے کے اس اضلاع پر قبضہ کر لیا شہر کے بڑے ہسپتال پر بھی طالبان کا قبضہ ہو گیا ہے درجنوں افغان فوجی اس جنگ میں گرفتار ہوئے ہیں سرکاری ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ حکومت کے 50 سے زائد فوجی لاپتہ ہیں۔