|

وقتِ اشاعت :   June 28 – 2022

دنیا میں بک انڈسٹری کی گراؤنڈ بریکنگ آئیڈیاز پر مبنی بکس اور ان سے بننے والی فلمیں اور ڈاکومنٹریز معاشرتی تعلیم اور شعوری بلندی کر کے قومی ترقی اور خوشحالی میں اتنا بڑا کردار ادا کرتی ہیں جتنا کوئی بھی بڑا تعلیمی ادارہ اور ان اداروں کے ماہرین اور اساتذہ اپنی تعلیمی اور تدریسی اعلیٰ کارکردگی کے باوجود بھی نہیں کر سکتے۔
بک انڈسٹری اور فلم انڈسٹری کے گراؤنڈ بریکنگ آئیڈیاز کے رائٹر جدید تصورات اور خیالات اور اقدار کو پھیلانے میں جو تہذیبی ترقی میں اہم اور انقلابی کردار ادا کرتے ہیں وہ تعلیم، ریسرچ ہیلتھ کے پیشہ ور ماہرین سالوں اور صدیوں تک کرنے کے قابل نہیں ہوتے اور نہ ہی وہ جدید خیالات اور تصورات کو تخلیق کرکے اپنے اپنے پیشہ ورانہ حدود سے ہٹ کر ہوتیout of the box thinking کے لیے وقت نکال سکتے ہیں اور نہ ہی ایسی سوچ کے حامل ہوتے ہیں۔ گلوبل بک انڈسٹری کی مختلف genre کی کتب اور ان سے بننے والی فلمیں اور ڈاکومنٹریز ہی ہیں جو کہ زندگی کائنات اورانسانی فطرت اور روحانیات کو dynamic پہلوسے پرکھنے کی کسوٹی اور enlightenmentپیدا کرتی ہیں اور آپ تک ذہنی اور تنگ نظری کی دنیا سے وسیع النظری اور کشادہ دلی کی enlightened اور reasoning کی دنیا میں داخل ہوتے ہیں جو کہ آپ کی شخصی تعمیر کے ساتھ ساتھ قوموں اور ملکوں کی تخلیقی صلاحیتیں بیدار کرکے قومی ترقی اور خوشحالی میں بڑا اہم کردار ادا کرتی ہیں۔
دنیا میں کتابیں اور ان کے مصنف اور نظریہ دان انسانی معاشروں کے آغاز ہی سے قائدانہ کردار ادا کرتے رہتے ہیں۔ عموماًکتا ب بینی نے کرہ ارض پر dynamic سوچ والے بڑے بڑے polymath سائنسدان، ادیب رائٹرز اور آرٹسٹ پیدا کئے ہیں جس میں قرون وسطیٰ کے مسلمان polymath ابن خلدون، جابر بن حیان، البیرونی، الفارابی اور جدید دنیا کے polymath جن میں سٹیفن ہاکنگ، بل گیٹس، سٹیو جابس، وارن بوفے، جیف بیزوز، لیری پیج دنیا کے جدید نظام معیشت /کارپوریٹ اور دنیا کی بڑی بڑی انڈسٹریز کو لیڈ کر رہے ہیں اور طاقتور حکومتوں کی پالیسی سازی پر گہری اثرات ڈالتے ہیں۔
تاریخ میں سائنسی تخلیقات اور ایجادات کے ذریعے ایٹمی ٹیکنالوجی سے لے کر تمام ایجادات کے موجد اور تمام صنعتوں کے موجد سائنس دان زیادہ تر polymath اور وسیع النظر اور کشادہ دل enlightenedنوبل سکالر تھے۔ جیسے کرہ ارض کو روشن کرنے والے current alternate کے خالق نکولا ٹیسلا دنیا طب اور جدید ہیلتھ اورایجوکیشن کی عالمگیر تھیوری کے موجد چارلس ڈارون ایک وسیع النظر polymath تھے۔ اسی طرح جدید ایٹمی اور نیوکلیر ٹیکنالوجی کو دھاتوں میں radioactivity کو دریافت کرکے ریڈیالوجی اورایٹمک ٹیکنالوجی کو دریافت کرنے والی میری کیوری جو ریسرچ کے دوران ان radiation کے ionizing اثرات کا شکار ہو کر موت کا شکار ہوئی اپنی علمی اوروسیع النظری میں ایک polymath تھیں۔
کرہ ارض پر خصوصاً یورپ، امریکہ اور قطب شمالی کی قوموں کے اذہان کو آرٹ سے درشن کرانے والے da Vinci Leonardo بھی علمی وسعت کے اعتبار سے polymath تھے۔ جدید میڈیکل سائنس میں کتاب بینیBibliotherapy آرٹ تھراپی اور میوزک تھراپی کو نیا طریقہ علاج کے طور پر setting clinical میں شامل کر دیا گیا ہے۔ یہ اپنی تہذیبوں میں بھی کتاب بینی کو اچھی ذہنی صحت اور جسمانی تندرستی کو برقرار رکھنے کے لیے زندگی کے معمولات میں
therapy adjuvant کے طور پر اپنایا گیا تھا اور آج جدید ہیلتھ سسٹم اس کو معاون تھراپی سمجھ کر نسخے کے ساتھ اضافی تھراپی کے طور پر علاج کے regiment میں ایک حصہ تجویز کیا جاتا ہے۔

جدید ریسرچ کے مطابق علم کی energy vitalکو ایک برقی روbioelectricity مانا جاتا ہے۔ جس کے مطابق ذہن اور جسم کو علم کی برقی رو یا bioelectricity کی ترسیل باہم جاری رکھنے سے انسان کا سارا نظام ہضم، دوران خون، اعصابی نظام، سوچوں کی ترسیل اور دماغ کی سوچوں کی motor کو جاری رکھنے کے لیے علم کی برقی رو یا bioelectricity پورے جسم اور دماغ کے electrical اور system magneticکوoverhaulکرتی رہتی ہے جو کہ آپ کے parasympathetic نروس سسٹم میں کسی قسم کی superiority جیسے sin psychosomatic جیسے حسد، بغض کینہ بدلہ مقابلہ جیسے ناخالص جذبات کو جسم کے parasympathetic سسٹم میں فلٹر کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔اور آپ کو ایماندار دیانتدار اور wise کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔