واضح رہے کہ عمران اور ریحام خان 8 جنوری کو رشتہ ازدواج کے بندھن میں بندھے اور 9 ماہ 22 دن میاں بیوی رہنے کے بعد دونوں کے راستے جدا جدا ہوگئے ہیں۔We have decided to part ways and file for divorce.
— Reham Khan (@RehamKhan1) October 30, 2015
ریحام خان نے عمران خان سے طلاق کی تصدیق کردی
وقتِ اشاعت : October 30 – 2015