تربت:آل مکران مرحوم شے حق اقبال ناک آوٹ کرکٹ ٹورنامنٹ ساچان ناصرآباد زیر اہتمام گذشتہ روز ایک میچ کھیلا گیا تفصیلات کے مطابق ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈ کے 9th میچ میں مند نے گہنہ کو 52 رن سے شکست دےدی۔
جس میں مند کے احسان نے34 رن بنا کر میچ کے بہتریں کھلاڑی پائے۔
آل مکران مرحوم شے حق اقبال ناک آوٹ کرکٹ ٹورنامنٹ:مند نے گہنہ کو شکست دےدی
وقتِ اشاعت : July 22 – 2022