|

وقتِ اشاعت :   September 25 – 2022

چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دیدی۔

پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 166 رنز بنائے اور انگلینڈ کو جیت کیلئے 167 رنز کا ہدف دیا تھا۔

سات میچز پر مشتمل سیریز 2-2 سے برابر ہوگئی ہے۔

 

پاکستان کی طرف سے محمد رضوان نے 88 اور بابر اعظم نے 36 رنز بنائے۔

چوتھے میچ میں حیدرعلی کو اَن فٹ قرار دیا گیا تھا جبکہ شاہنواز دہانی کو ٹیم سے ڈراپ کیا گیا، آصف علی اورنسیم شاہ کی ٹیم میں واپسی ہوئی۔