چا غی: چا گئے کے علا قے دشت گو را ن ، لجے اور شادشین میں مہر گڑ ھ سے جڑ ی ہزا رو ں سا لہ پرا نی تہذیب کا انکشا ف ایک نئی تحقیق کے مطا بق ان علا قوں میں ایک بہت بڑ ی آ بادی گز ری ہے۔ ان خیا لا ت کا اظہا ر پر و فیسر فا رو ق بلو چ ، وحید را زق ، شا کر اور نصیر مینگل نے دا لبند ین پر یس کلب میں صحا فیو ں سے با ت چیت کر تے ہو ئے کیا۔ انہو ں نے کہا کہ ایک سر وے کے مطا بق چا گئے کے علا قے دشت گو را ن ، لجے کا ریز ، شا دی شیف کے علا قے میں 5ہزا ر سا ل پرا نی آ ثا ر قدیمہ ملے ہیں جو کہ مہرگڑھ کے سا تھ جڑ ی ہو ئی ہیں جہا ں برا ستہ افغا نستا ن ، ترکما نستا ن اور دیگر مما لک کے لو گ یہا ں سے گز ر چکے ہیں ‘اسی وجہ سے چا غی کو جنگشن کا مر تبہ حا صل رہا ہے ، انہوں نے کہا کہ ایک مختصر سر وے میں ہمیں سا ت سے آ ٹھ آ ثا ر قد یمہ کی جگہیں ملی ہیں چا غی کے آ ثا ر قدیمہ بہت قدیم ہیں حکو مت کو چا ہئے کہ اس جا نب بھی تو جہ دیں اور انہیں محفو ظ بنا ئیں اور یہا ں کے لو گو ں کا حق بنتا ہے کہ وہ اپنی ثقا فت کو زندہ رکھنے کے لیے آ ثا ر قدیمہ کی اہمیت کو اجا گر کر نے کے سا تھ سا تھ محفو ظ بنا ئیں کیو نکہ چا غی ایک وسیع العر ض علا قہ ہے‘ اس میں مزید ریسر چ کر نے کی اشد ضرو رت ہے۔ انہو ں نے کہا کہ چا غی میں ہزا رو ں سا ل پرا نی تہذیب کی نشا ند ہی اس با ت کی دلیل ہیں کہ یہا ں ہزا رو ں سا ل پہلے بھی بلو چ آ با د ی گز ری ہیں ۔