بلوچستان عوامی پارٹی کے سینیٹر پرنس آغا احمد عمر احمد زئی بھی مستعفی
پرنس آغا احمد عمر احمد زئی اپنا استعفی چیئرمین سینیٹ کو بھجوادیا
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پرنس آغا احمد عمر احمد زئی کا استعفیٰ بھی منظورکرلیا
کوئٹہ:پرنس آغا احمد عمر احمد زئی کل رکن بلوچستان اسمبلی کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے