کوئٹہ:خاران کے علاقے سے دو افراد کی لاشیں برآمد ۔ لیویز حکام کے مطابق ہفتہ کو خاران کی تحصیل مسکان قلات سے دوافراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جنہیں گولیاں مار کر قتل کیاگیا ہے ۔ لیویز نے لاشوں کو تحویل میں لیکر شناخت کے لئے ہسپتال منتقل کردیا۔مزید کاروائی جاری ہے ۔
خاران، دو افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد
وقتِ اشاعت : 5 hours پہلے
Leave a Reply