خاران: خاران نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کوچ نذیر نامی شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق خاران کے علاقہ جوژان میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے کوچ نذیر احمد نامی شخص کو ہلاک کر دیا مرحوم بلوچی زبان کے نامور شاعر اورنگ جوژانی کے بڑے بھائی تھے خاران پولیس نے لاش ہسپتال پہنچا کر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا مزید تفتیش خاران پولیس کر رہی ہے