|

وقتِ اشاعت :   May 1 – 2016

کابل: تقریبا15 افراد اس وقت ہلاک ہوئے جب امریکی ڈرون طیارے نے داعش کے ایک ٹھکانے پر حملہ کیا یہ علاقہ کابل سے 74 میل کے فاصلے پر واقع ہے یہ حملہ داعش کے اڈے پر کیا گیا تھا ان میں ہلاکتوں کے علاوہ بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود تباہ کیا گیا بعض ہلاک شدگان کو داعش کارکن ہونے پر شناخت کیا گیا