|

وقتِ اشاعت :   November 19 – 2024

مستونگ:مستونگ کے علاقے کردگاپ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ،ایک شخص جاں بحق ہوگئے،لیویز کے مطابق مستونگ کے علاقے کردگاپ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سیایک شخص جاں بحق ہوگیا جاں بحق شخص کی شناخت پسند خان سرپرہ کے نام سے ہوئی ہے لاش کو ڈی ایچ کیو ہسپتال مستونگ منتقل کردیا گیا