|

وقتِ اشاعت :   5 hours پہلے

 اسلام اباد سپریم کورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما پی بی 44 سے کامیاب امیدوار حاجی میر عبید اللہ گورگیج کو بحال کر دیااور اسلام آباد سپریم کورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما وزیر زراعت حاجی علی مددجتک کا اسٹے ختم کرکے حلقہ pb45 پہ دوبارہ ری پولنگ کا حکم جاری کیا،

جمعیت کے میرعثمان پرکانی کیس جیت گیے، علی مدد جتک اب MPA نہیں رہے، آج پیشی کے بعد سپریم کورٹ نے میرعثمان پرکانی کے حق میں فیصلہ سنا دیا،

واضح رہے عثمان پرکانی کے درخواست پہ حلقہ Pb45 سیٹ پہ MPA علی مدد جتک کو الیکشن کمیشن نے ڈی نوٹیفاہی کردیا تھا لیکن سپریم کورٹ نے ان کو عارضی اسٹے دی تھی اور آج ان کی اسٹے ختم کردیا۔

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *