|

وقتِ اشاعت :   23 hours پہلے

کوئٹہ: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن عبید اللہ گورگیج کا بطور رکن اسمبلی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 44کوئٹہ VIIکے 16پولنگ اسٹیشنز پر 12دسمبر کو ہونے والی ری پولنگ کو سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر معطل کردیاگیا ہے

جبکہ حلقے سے کامیاب ہونے والے عبید اللہ گورگیج کو بطور رکن صوبائی اسمبلی دوبارہ بحال کردیا گیا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *