|

وقتِ اشاعت :   14 hours پہلے

کو ئٹہ:قلعہ سیف اللہ کے علاقے مسلح باغ میں ٹرک اور گاڑی میں تصادم ، 2افراد جاں بحق جبکہ 2زخمی ہوگئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق مسلم باغ میں قومی شاہراہ پر ٹرک اور گاڑی میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 2افراد جاں بحق جبکہ 2زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں نعشوں کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا

جبکہ زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے ، ذرائع کے مطابق زخمیوںکی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے ۔ جاں بحق اور زخمی ہونے والے تمام افراد کا تعلق قلعہ سیف اللہ سے بتایا جارہا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *