|

وقتِ اشاعت :   6 days پہلے

خضدار:وڈھ کے علاقے سے لیویز نے ایک شخص کی نعش برآمدکرلی۔ لیویز کے مطابق اتوار کو وڈھ کے علاقے سے لیویز نے ایک شخص جی گولی لگی نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچا دی جس کی شناخت مجیب الرحمان کے نام سے ہوئی ہے

جو 5روز قبل لاپتہ ہوگیاتھا ۔لیویز نے نعش ضروری کارروائی کے بعدورثاء کے حوالے کردی اور مزیدکارروائی شروع کردی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *