کوئٹہ، کوئٹہ میں13 سالہ لڑکے نے خود کشی کرلی۔پولیس حکام کے مطابق کوئٹہ کے علا قے نیو سریاب کلی شاہنواز میں 13 سالہ شبیر احمد نے پھانسی لگا کر زندگی کا خاتمہ کردیا
پو لیس نے لاش کو تحویل میں لینے کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کارروائی جا ری ہے