کوئٹہ: کوئٹہ میں گیس سلنڈر پھٹنے سے ایک خاتون زخمی ہوگئی۔ پولیس حکام کے مطابق جمعہ کو کوئٹہ کے علاقے جان محمد روڈ پر کوچہ شیر محمد میں واقعہ ایک گھرمیں گیس سلنڈر پھٹنے سے ایک خاتون جھلس کر زخمی ہوگئی
جسے فور ی طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اسے طبی امداد فراہم کی جارہی ہے جبکہ دھماکے کی شدت سے گھر میں موجود سامان تباہ ہو گیا ۔
Leave a Reply