پنجگور: پنجگور پاردان ڈیم سے نوجوان کی لاش برآمد مقتول کو سر میں گولی مار کر قتل کیاگیا تھا تفصیلات کے مطابق وشبود کے رہائشی نوجوان طلحہ ولد محمد عالم جو جمعہ کی شام کو اپنی آلٹو کار میں گھر سے نکلا تھا ہفتے کی صبح اسکی لاش قریبی پاردان ڈیم کے ایریا سے برآمد ہوئی جسے سر میں گولی مار کر قتل کیاگیا تھا
پولیس نے لاش کو قبضے میں لیکر اسپتال پہنچایا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش کو ورثا کے حوالے کیا گیا مقتول طلحہ وشبود کے معروف شخصیت ہیڈماسٹر محمد عالم کے بیٹے تھے
Leave a Reply