ڈیرہ مراد جمالی :ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں مسلح افراد کی فائر نگ سے ایک شخص ہلاک ایک زخمی اطلاعات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں پٹ فیڈر غریب آباد کے مقام پر نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ظفر علی نامی شخص ہلاک جبکہ ان کا ساتھی زخمی ہو گیا واقعے کے بارے میں مقامی پولیس تحقیقات کر رہی ہے۔
Leave a Reply